کراچی (اُمت نیوز)گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مزارِ قائد پر حاضری اور فاتحہ خوانی کی۔
کامران ٹیسوری اور وزیرِ اعلیٰ سندھ نے مزارِ قائد پر پھول بھی رکھے۔
اس موقع پر سینئر وزیر شرجیل انعام میمن، وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار، سردار شاہ، محمد علی ملکانی اور چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ بھی موجود تھے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos