فائل فوٹو
فائل فوٹو

ہرینی امر سوریا سری لنکا کی دوبارہ وزیراعظم مقرر

کولمبو: ہرینی امر سوریا سری لنکا کی دوبارہ وزیراعظم مقررہو گئیں۔

خبرایجنسی کے مطابق سری لنکا کے صدر انوراکمارا نے ہرینی امر سوریا کو سری لنکا کا وزیراعظم مقرر کیا جبکہ تجربہ کار قانون ساز وجیتا ہیراتھ کو وزارت خارجہ کا قلمدان سونپ دیا گیا۔