فائل فوٹو کرغزستان کے صدر نے وزیراعظم کو برطرف کردیا پیر 16 دسمبر 2024, 3:30 شام بام دنیا بشکیک: کرغزستان کے صدر سدیرچیپاروو نے وزیراعظم کو برطرف کردیا۔ اکیلبیک جیپروو 2021سے کرغزستان کے وزیراعظم کے عہدے پرفائز تھے،صدر کرغزستان نے نائب وزیراعظم ادیلبیک کیسمالیوو کو وزیراعظم مقرر کردیا۔