سوئٹزر لینڈ کی پارلیمنٹ میں حزب اللّٰہ پر پابندی کی قرارداد منظور کرلی گئی۔
عرب میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ پر پابندی کے حق میں 126اور مخالفت میں 20 ووٹ پڑے۔
سوئس پارلیمنٹ نے گزشتہ ہفتے حماس پر پابندی کی منظوری بھی دی تھی۔
بدھ 18 دسمبر 2024, 10:38 صبح بام دنیا