فائل فوٹو
فائل فوٹو

کویت میں شب معراج پر 3 چھٹیوں کا اعلان

کویت میں اسرا والمعراج کے موقع پر 3  چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔

کویتی سول سروس کمیشن نے اسرا والمعراج کیلئے 3 روز عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا آغاز جمعرات، 30 جنوری سے ہفتہ یکم فروری تک ہوگا۔

شب معراج اسلامی روایت میں ایک اہم واقعہ ہے جو پیغمبر اسلام کے معجزانہ سفر اور معراج کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

اگرچہ اسرا والمعراج باضابطہ طور پر پیر27 جنوری کو آتا ہے لیکن کویتی کابینہ نے رہائشیوں کے لیے ایک بڑے ویک اینڈ کی سہولت کیلئے اس تہوار کو جمعرات کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔