فائل فوٹو
فائل فوٹو

چین نے منشیات کے جرائم میں ملوث4 کینیڈین شہریوں کو پھانسی دیدی

اوٹاوہ: چین نے منشیات کے جرائم میں ملوث 4 کینیڈین شہریوں کو سزائے موت دے دی۔

نجی ٹی وی نے کینیڈا کی وزیر خارجہ میلانی جولی کے حوالے سے بتایا کہ چین میں سزا پانے والے چاروں افراد دہری شہریت کے حامل تھے۔ چین سے نرمی برتنے کی اپیل کی تھی۔

کینیڈا میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ کینیڈین شہریوں کو ٹھوس شواہد کی بنیاد پر سزا دی گئی۔ کینیڈا چین کی عدالتی خودمختاری کا احترام کرے۔ چین دہری شہریت کو تسلیم نہیں کرتا اور منشیات کے جرائم پر سخت موقف اختیار کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔