فائل فوٹو
فائل فوٹو

ترکیہ، گرفتار سابق میئر اکرم امام اوغلو صدارتی امیدوار نامزد

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان کے اہم حریف اور گرفتار استنبول کے سابق میئر اکرم امام اوغلو کو آئندہ انتخابات کے لیے صدارتی امیدوار نامزد کر لیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2028ء کے صدارتی انتخابات کے لیے سابق میئر استنبول اکرم امام اوغلو حریف جماعت سیکولر ریپبلکن پیپلز پارٹی (سی ایچ پی) کی جانب سے امیدوار نامزد ہوئے ہیں۔

پارٹی ترجمان کا کہنا ہے کہ ترکیہ کی حزبِ اختلاف جماعت سی ایچ پی نے اکرم امام اوغلو کو صدارتی انتخابات کے لیے امیدوار نامزد کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔