نئی دہلی: بھارتی حکومت نے بارڈر تقریبات محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسزنے اٹاری، حسینی والا اور صادقی میں بارڈر تقریبات محدود کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بی ایس ایف کمانڈر پاکستانی ہم منصب سے علامتی مصافحہ نہیں کرے گا۔
نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ بی ایس ایف تینوں بارڈر پر تقریبات کے دوران گیٹ بند رکھیں گے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos