فی تولہ سونے کی قیمت 3لاکھ 56ہزار 900روپے کی سطح پر آگئی، فائل فوٹو
فی تولہ سونے کی قیمت 3لاکھ 56ہزار 900روپے کی سطح پر آگئی، فائل فوٹو

سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کم ہوگئی

کراچی: گذشتہ روز یوم مئی کی تعطیل کے بعد آج سونے کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 44 ہزار 500 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1114 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 95 ہزار 353 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 13 ڈالر کم ہوکر 3263 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔