تہران: اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی گئیْ
ایرانی عدلیہ کی خبر رساں ایجنسی میزان نے اطلاع دی ہے کہ ایک شخص کو ’انٹیلی جنس تعاون اور اسرائیلی حکومت کے حق میں جاسوسی کے جرم میں سزائے موت دی گئی ہے۔
میزان نے رپورٹ کیا کہ اسماعیل فکری ولد خدانظر کو 2023 میں ایک پیچیدہ تکنیکی اور انٹیلیجنس کارروائی کے دوران اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ اسرائیلی حکومت کی جاسوسی اور دہشتگردی سے متعلق سروس سے رابطے میں تھے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos