تہران: ایران کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک اور موساد جاسوس کو گرفتار کیا ہے۔
ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق مبینہ گرفتار جاسوس بذریعہ واٹس ایپ ایرانی فضائی دفاع کا ڈیٹا شیئر کر رہا تھا۔
ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کہ جمعے کو حکام نے موساد کے ایک مشتبہ ایجنٹ کو گرفتار کیا ہے جس نے مبینہ طور پر واٹس ایپ میسجنگ ایپ کے ذریعے ایران کی فضائی دفاعی تنصیبات کے بارے میں معلومات اسرائیل کو بھیجی تھیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos