بھارت میں امریکی محصولات کے دباؤ کے پیشِ نظر مودی حکومت نے گھریلو اشیاء پر جی ایس ٹی میں کمی کا اعلان کیا ہے۔
سرکاری حکام کے مطابق ٹیکس میں یہ کمی روزمرہ استعمال کی اشیاء، جیسے صابن، سے لے کر چھوٹی گاڑیوں تک کی مصنوعات پر کی گئی ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد گھریلو طلب کو بڑھانا اور عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔
نئی جی ایس ٹی شرح ملک بھر میں 22 ستمبر سے نافذ ہوگی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos