آسٹریلیا کے فاسٹ بولر پیٹ کمنز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ۔
کرکٹ آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈ کپ کے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں پیٹ کمنز انجری کے باعث شامل نہیں ہیں۔
پیٹ کمنز کی جگہ بین ڈار شیوس کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ ٹی20 ورلڈ کپ فروری اور مارچ میں بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos