جمعہ کے روز امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی منصوبہ نہیں ,ایران
ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی برقرار ہے ، تجزیہ کار
فائل فوٹو
تہران: ایران نے واضح کیا ہے کہ اس کا جمعہ کے روز امریکہ کے ساتھ مذاکرات کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ۔
ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق یہ مؤقف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے برعکس ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ مذاکرات ممکنہ طور پر جمعہ سے شروع ہو سکتے ہیں۔
تجزیہ کاروں کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی برقرار ہے اور مذاکرات کے امکانات غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں۔
NEW: Iran says it has "no plans to negotiate with the US on Friday," per Tasnim, contradicting Trump's statement that talks were "possible as soon as Friday."
Trump's new 3-5 day ceasefire extension also covers the exact window in which the USS George H.W. Bush carrier strike…
— The Hormuz Letter (@HormuzLetter) April 22, 2026