اصلی صحافیوں کے سرسے پیکاایکٹ کی تلوار ہٹادی گئی۔ایکشن لینے کے اختیار کا تعین

ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس

July 25, 2026 · امت خاص

 

اب خبروالے خود خبر نہیں بنیں گے۔اصلی صحافیوں کے سرسے پیکاایکٹ کی تلوار ہٹادی گئی،قانون سازی میں کرائی گئی یقین دہانی پر عمل شروع۔ایکشن لینے کے اختیار کا تعین بھی ہوگیا۔اہم تفصیلات اس وڈیومیں بتارہے ہیں۔

یوان بالا کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کو شائع شدہ خبر پر کارروائی سے روک دیا۔اس کا اطلاق اخبارکے پرنٹ اور ڈیجیٹل ایڈیشن،ویب سائٹ اور ٹی وی چینل پر ہوگا۔

واضح رہے کہ پیکا ایکٹ بنیادی طورپر ڈیجیٹل آلات کے ذریعے،یاسوشل میڈیاسےآن لائن پراپیگنڈے کو کنٹرول کرنے کے لیے بنایاگیا تھا۔
مزید تفصیلات وڈیومیں۔