راولپنڈی میں پھول اور کھلونے فروخت کرنے والی 13 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ

راولپنڈی میں 13 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

August 30, 2026 · قومی
راولپنڈی میں پھول اور کھلونے فروخت کرنے والی 13 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ

راولپنڈی میں پھول اور کھلونے فروخت کرنے والی 13 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ

راولپنڈی میں پھول اور کھلونے فروخت کرنے والی 13 سالہ بچی کے ساتھ پیش آنے والے مبینہ زیادتی کے واقعے کا مقدمہ متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزم کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں اور قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ابتدائی تحقیقات کا سلسلہ بھی جاری ہے تاکہ تمام شواہد اکٹھے کیے جا سکیں۔