سال 2026 کا نوبل انعام برائے معاشیات رابرٹ ای ہال اور مائیکل ووڈ فورڈ کے نام
رابرٹ ای ہال اور مائیکل ووڈ فورڈ کو میکرو اکنامک استحکام کی مائیکرو اکنامک بنیادوں پر نوبل انعام دیا گیا
سال 2026 کا نوبل انعام برائے معاشیات رابرٹ ای ہال اور مائیکل ووڈ فورڈ کے نام
رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے سال 2026 کا سویڈش رکس بینک انعام برائے معاشیات جو کہ الفریڈ نوبل کی یاد میں دیا جاتا ہے، رابرٹ ای ہال اور مائیکل ووڈ فورڈ کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
نوبل انعام کی سرکاری تنظیم نوبل پرائز اپنے کردہ بیان میں کہا کہ بریکنگ نیوز، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے میکرو اکنامک استحکام کی مائیکرو اکنامک بنیادوں پر سال 2026 کا سویڈش رکس بینک انعام برائے معاشیات جو کہ الفریڈ نوبل کی یاد میں دیا جاتا ہے، رابرٹ ای ہال اور مائیکل ووڈ فورڈ کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
BREAKING NEWS
The Royal Swedish Academy of Sciences has decided to award the 2026 Sveriges Riksbank Prize in Economic Sciences in Memory of Alfred Nobel to Robert E. Hall and Michael Woodford “for microeconomic foundations of macroeconomic stabilisation.”#NobelPrize pic.twitter.com/2i7ktB1Q2b— The Nobel Prize (@NobelPrize) October 12, 2026