عباس احسن خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں پولیس امور کے نگران مقرر

آئی جی پی خیبر پختونخوا کی جانب سے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

October 14, 2026 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

نوٹیفکیشن کے مطابق عباس احسن اس سے قبل ایڈیشنل آئی جی ہیڈکوارٹرز کے فرائض انجام دے رہے تھے، انہیں خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں پولیسنگ کے معاملات کی ذمہ داری دی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن صوبائی پولیس افسر خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کی جانب سے جاری کیا گیا۔