آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

حادثے میں ہلاک ہونے والے دونوں افراد کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کی گئی۔

October 17, 2026 · بام دنیا
آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق حادثے میں ہلاک ہونے والے دونوں افراد کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کی گئی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔