عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر اصغر خان اچکزئی عدالت سے گرفتار
ضمانت منسوخ کیے جانے کے بعد انہیں احاطۂ عدالت کے بجائے کمرہ عدالت سے ہی حراست میں لے لیا گیا۔
October 21, 2026 · قومی
عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر اصغر خان اچکزئی عدالت سے گرفتار
چمن میں عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کو ضمانت منسوخ ہونے کے بعد کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق اصغر خان اچکزئی کو ایک نوجوان کے قتل کے الزام کا سامنا ہے۔
عدالت کی جانب سے ضمانت منسوخ کیے جانے کے بعد انہیں احاطۂ عدالت کے بجائے کمرہ عدالت سے ہی حراست میں لے لیا گیا۔