خانیوال میں بیوی سے مبینہ تعلقات کے شبہے پر شہری قتل
مقتول عبدالعزیز رات کے وقت بستی نظام آباد میں عمران کے گھر آیا ہوا تھا۔
October 23, 2026 · قومی
فائل فوٹو
خانیوال کی تحصیل عبدالحکیم کی بستی نظام آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر ایک شہری کو قتل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق میاں چنوں کے رہائشی عبدالعزیز کو چھری کے وار کرکے مبینہ طور پر قتل کیا گیا۔ مقتول عبدالعزیز رات کے وقت بستی نظام آباد میں عمران کے گھر آیا ہوا تھا۔
پولیس کے مطابق شہری کو بیوی سے مبینہ تعلقات کے شبہے پر قتل کیا گیا