خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات کیس کا فیصلہ کل دوپہر 2 بجے سنایا جائے گا
الیکشن کمیشن نے آج کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا
October 27, 2026 · قومی
خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات کیس کا فیصلہ کل دوپہر 2 بجے سنایا جائے گا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کا فیصلہ کل سنائے گا۔
الیکشن کمیشن نے آج کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ کمیشن کی جانب سے جاری کردہ کاز لسٹ کے مطابق فیصلہ کل دوپہر 2 بجے سنایا جائے گا۔