پمز ہسپتال آتشزدگی معاملے پر اندراجِ مقدمہ کی درخواست خارج

پمز واقعے سے متعلق درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیرِ سماعت ہیں، فیصلہ

October 27, 2026 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ آصف نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے چند روز قبل فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

اندراجِ مقدمہ کی درخواست ایڈووکیٹ ریاض حنیف راہی کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔

دوسری جانب عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ پمز واقعے سے متعلق درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیرِ سماعت ہیں۔