راولپنڈی ٹیسٹ میں100 رنزسے پہلے پاکستان کے 2 وکٹ گرگئے

سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کی دعوت دی تھی

November 9, 2026 · اسپورٹس

تصویر : سوشل میڈیا

 

راولپنڈی میں سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر100 رنز بنالیے۔90 رنز پر دوسرا وکٹ گرا۔آئوٹ ہونے والے بلے بازوں میں طیب عارف اوراذان اویس شامل ہیں۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا مقابلہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، جہاں مہمان ٹیم سری لنکا نے ٹاس جیت کر ہوم ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

اس وقت کریزپر کپتان بابراعظم اور محمد طہٰ موجودہیں۔