طلال چوہدری کو ہسپتال سے قریبی ساتھی نے فرارکرایا۔فائل فوٹو
طلال چوہدری کو ہسپتال سے قریبی ساتھی نے فرارکرایا۔فائل فوٹو

تنقید کرنیوالےلوگوں نے انٹرویو پڑھاہی نہیں۔وزیرمملکت برائےداخلہ

سرگودھا: وزیرمملکت برائےداخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ غداری کاسرٹیفکیٹ بانٹنے کاعمل ختم ہوناچاہیے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے طلال چوہدری کا کہناتھا کہ نوازشریف پرتنقید کرنیوالے99 فیصد لوگوں نے انٹرویو پڑھاہی نہیں جبکہ 2018کے انتخابات میں نوازشریف کابیانیہ سرچڑھ کربولے گا۔انہوں نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کاخاتمہ،سی پیک،خو شحالی نواز شریف کاکارنامہ ہے لیکن بد قسمتی سے ملک میں صرف نوازشریف خاندان کااحتساب ہورہاہے۔