مولانا سمیع الحق کو گزشتہ سال2نومبر2018 کو گھر میں قتل کر دیا گیا تھا۔فائل فوٹو
مولانا سمیع الحق کو گزشتہ سال2نومبر2018 کو گھر میں قتل کر دیا گیا تھا۔فائل فوٹو

نواز شریف کا بیان پاکستان کے خلاف بہت بڑی سازش ہے۔سمیع الحق

لاہور:دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانہ سمیع الحق نےسابق وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے ممبئی حملوں کے متعلق دیئے گئے متنازعہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ بیان وطن عزیز پاکستان کے خلاف بہت بڑی سازش ہے،نواز شریف فی الفور اپنا بیان واپس لیں بصورت دیگردفاع پاکستان کونسل سیاسی و مذہبی جماعتوں کو اکٹھا کر کے بھرپور احتجاجی تحریک چلائے گی۔