شاہ کوٹ:شاہ کوٹ کے قریب فیصل آباد روڈ پر بس الٹنے سے خاتون ہلاک اور متعددمسافر زخمی ہوگئے جنہیں قریبی علاقوں کے اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ نجی ٹی وی چینلز کے مطابق شاہ کوٹ کے قریب فیصل آباد روڈ پر بس الٹنے سے خاتون ہلاک اور متعددمسافر زخمی ہوگئے جنہیں قریبی علاقوں کے اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
بس میں سوار مسافراورنگی ٹاؤن کراچی کے رہائشی تھے۔فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos