صاف پانی اسکینڈل میں نون لیگ ڈوب گئی۔ حمزہ شہباز بھی طلب

لاہور: نیب لاہور نے صاف پانی اسکینڈل میں تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے حمزہ شہباز کوآج طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق احتساب سب کےلئے اصول پر عمل کرتے ہوئے صاف پانی اسکینڈل میں نیب نے تحقیقات کا دائر ہ کا ر مزیدوسیع کر دیااور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور ایم این اے حمزہ شہباز کو طلب کر لیا،نیب لاہور نے حمز ہ شہباز کودن گیارہ بجے ذاتی حیثیت میں طلب کیاہے۔