سبیکا شیخ کی میت کو جلد پاکستان پہنچانے کی کوشش کریں گے۔اعزاز چوہدری

ٓواشنگٹن:امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے سانتافےا سکول میںفائرنگ سےسبیکا کی موت پر افسوس کا اظہار کرتےہوئےکہاکہ پاکستانی قونصلیٹ سبیکا شیخ کے خاندان سے رابطے میں ہے اور سبیکا کی میت جلد سے جلد پاکستان پہنچانے کی کوشش کریں گے۔دوسری جانب ٹیکساس میں پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ ایک دو روز میں کارروائی مکمل کرکے سبیکا کی میت پاکستان روانہ کردی جائے گی۔