سابق وزیراعظم اپنی صاحبزادی کی ہمراہ چشتیاں روانہ

بہاولپور :چشتیاں میں مسلم لیگ ن کے کنونشن کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں،کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ہے اور لیگی کارکنوں نے شیر ہاتھوں میں پکڑ کر نواز شریف کے حق میں نعرے بھی لگائے۔ مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی صاحبزادی کے ہمراہ بہاولپور ایئرپورٹ سے چشتیاں روانہ ہوگئےہیں، نواز شریف اورانکی صاحبزادی مریم نوازجلسے سے خطاب کریں گے۔