نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا امریکی اسکول میں گولیوں سے قتل ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے والد عزیز شیخ کو فون، ملالہ نے سبیکا کی مو ت پر افسوس کا اظہار کرتےہوئے کہاکہ سبیکا کے موت سے قوم ایک ہونہار بیٹی سے محروم ہو گئی ہےملالہ یوسف زئی نےسبیکا شیخ کے والد سبیکا کی بہن سے کہاکہ وہ ان کو اپنی،بیٹی اور بہن کی طرح سمجھیں، وہ ان کے غم میں برابر کی شریک ہیں۔