آئندہ حکومت تحریک انصاف کی ہوگی۔شیخ رشید پرعزم

راولپنڈی : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ اب کی باری ہماری ہے 10جماعتوں نے ہماری حمایت کااعلان کیا ہے۔
انہوںنے کہاکہ عمران خان کے پیچھے دینی جماعتیں کھڑی ہیں، اگر شفاف الیکشن نہ ہوئے تو ملک کی سلامتی کو خطرہ ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہا کہ امید ہے چیف جسٹس ثاقب نثار کے دور میں الیکشن ہوجائیں گے۔