کراچی : سی ٹی ڈی نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان ضلع بونیرکے کمانڈر کو سٹی ریلوے کالونی سے گرفتار کرلیا ہے۔
سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے متعدد وارداتوں کااعتراف کیا ہے جبکہ اس نے ساتھیوں کے ساتھ بونیر پولیس چوکی کو بم سے اڑایا تھا اور سرکاری اسلحہ لے کر فرارہوگئے تھے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos