جذبہ خیر سگالی کے تحت2 ماہی گیربھارتی حکام کے حوالے

اسلام آباد: پاکستان نے 2بھارتی ماہی گیروں کوبھارتی حکام کے حوا لے کر دیاہے۔بھارتی ماہی گیروں کوواہگہ بارڈرپربھارتی بارڈرسیکورٹی فورس کے حوالے کیاگیاہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے 2بھارتی ماہی گیروں کوبھارتی حکام کے حوا لے کر دیاہے۔ ماہی گیروں کوخیرسگالی جذبے کے تحت بھارتی حکام کے حوالے کیاگیا ہے ۔بھارتی ماہی گیروں کوواہگہ بارڈرپربھارتی بارڈرسیکیورٹی فورس کے حوالے کیاگیا۔