انقرہ:ترکی کے مختلف علاقوں سے غیر قانونی طریقے سے موجود 198 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کی علاقے ازمیر، چناق قلعے اور مش میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے والے 198 غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا گیا
ازمیر کی تحصیل چشمہ کے کھلے سمندر میں غیر قانونی طریقے سے یونان جانے کے خواہاں 46 غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا گیا ۔
کوسٹ گارڈ کے ہیلی کاپٹر وں نے آلا چاتی کے جنوب میں ربڑ کی کشتیوں میں سوار افراد کو پتہ چلائے جانے کے بعد ان کو حراست میں لے لیا گیا۔
غیر ملکیوں کوجلد ان کے اپنے اپنے ملک روانہ کرنے کے لیے مرکزی ہیڈ کوارٹر منتقل کردیا گیا ۔