زینب قتل کیس،والد کی صدرمملکت سے مجرم کی معافی کی اپیل مسترد کرنے کی استدعا

درخواست ایڈووکیٹ اشتیاق چوہدری کی وساطت سے صدر مملکت ممنون حسین کو بھجوائی دی گئی

               
July 12, 2018 · اہم خبریں, قومی

درخواست ایڈووکیٹ اشتیاق چوہدری کی وساطت سے صدر مملکت ممنون حسین کو بھجوائی دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ قصورمیں زیادتی کے بعد قتل کی گئی 6 سالہ بچی زینب کے کیس میں لاہورکی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 17 فروری 2018 کو قتل کے جرم میں عمران علی کو4 مرتبہ سزائے موت، تاحیات اور7 سالہ قید کے علاوہ 41 لاکھ جرمانے کی سزا سنائی تھی۔