لاہور:سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور ق لیگی رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ن لیگ والے کس منہ سے چور کا استقبال کررہے ہیں؟
این اے 69 سے ق لیگ اور پی ٹی آئی کے مشترکہ امیدوارچوہدری پرویز الٰہی نے انتخابی مہم شروع کردی ہے۔
انہوں نے انتخابی مہم کے حوالے سے ق لیگ اور پی ٹی آئی کے مشترکہ اجلاس میں خطاب میں کہا کہ نواز شریف کی چوری ملک کی سب سے بڑی عدالت نے بے نقاب کی ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos