سندھ اسمبلی کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج،پی پی سب سےآگے

کراچی : پاکستان کے دوسرے بڑے صوبے سندھ میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم سندھ اسمبلی کی130 نشستوں پربراہ راست انتخابات ہونا تھے تاہم 129 نشستوں پر پولنگ ہوئی۔

 

اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی70نشستوں پر کامیابی کے ساتھ سب سےآگے جبکہ پاکستان تحریک انصاف 16 نشستوں کے ساتھ دوسرے جی ڈی اے 11 کیساتھ تیسرے اور ایم کیو ایم پاکستان 5 نشستوں پر کامیابی کے ساتھ چوتھے نمبر پرموجود ہے۔

 

PS-01

پی ٹی آئی محمد اسلم ابڑو 37235
PS-02 پیپلز پارٹی سہراب خان سرکی 30339
PS-03 پیپلز پارٹی ممتاز حسین جاکھرانی 31662
PS-04 پیپلز پارٹی عبدالرؤف کھوسو 36519
PS-05 پیپلز پارٹی عابد خان سندرانی 30002
PS-06 پیپلز پارٹی میر شبیر بجارانی بلامقابلہ
PS-07 پیپلز پارٹی چوہدری امتیاز احمد 44929
PS-08  جی ڈی اے محمد شہریار خان مہر 37706
PS-09 پیپلز پارٹی آغا سراج درانی 51660
PS-12 پیپلز پارٹی سہیل انور سیال 48997
PS-13  جی ڈی اے عادل الطاف انڑ 39737
PS-14 پیپلز پارٹی نادر مگسی 32386
PS-15 پیپلز پارٹی گھہنوراسران 40219
PS-16 پیپلز پارٹی نواب سردار خان چانڈیو 42168
PS-17 پیپلز پارٹی برہان چانڈیو 40074
PS-18 پی ٹی آئی شہریار خان 49747
PS-19 پیپلز پارٹی عبدالباری پتافی 41200
PS-20  جی ڈی اے سردار علی گوہر مہر 41496
PS-21 پیپلز پارٹی راجہ مہر 32195
PS-22 پیپلز پارٹی اکرام اللہ خان 20600
PS-25 پیپلزپارٹی ناصر حسین شاہ 42490
PS-26 پیپلز پارٹی قائم علی شاہ 48242
PS-27 مسلم لیگ ن منظور علی وسان 55720
PS-31 پیپلز پارٹی نعیم کھرل 36392
PS-32  جی ڈی اے سید راشد شاہ 36176
PS-33 پیپلز پارٹی سید سرفراز شاہ 52949
PS-34 پیپلز پارٹی سید مراد علی شاہ 53350
PS-36 جی ڈی اے عارف مصطفیٰ جتوئی 47406
PS-42  جی ڈی اے قاضی شمس الدین 44370
PS-43 پیپلز پارٹی جام مدد علی 44737
PS-44 پیپلز پارٹی فراز 54119
PS-46 جی ڈی اے وریم فقیر 42393
PS-50 پیپلز پارٹی طارق علی 50119
PS-51 پیپلز پارٹی سید سردار علی شاہ 56657
PS-52 پیپلز پارٹی سید علی مردان شاہ 52139
PS-58 پیپلز پارٹی مخدوم محبوب الزماں 56811
PS-60 پیپلز پارٹی سید ضیاء عباس شاہ 51293
PS-61 پیپلز پارٹی امداد علی پتافی 43617
PS-64 پیپلز پارٹی عبدالجبار خان 21880
PS-65 ایم کیو ایم ندیم صدیقی 28156
PS-67 ایم کیو ایم ناصر حسین قریشی 22329
PS-70 پیپلز پارٹی بشیر احمد 42250
PS-72 جی ڈی اے حسنین علی مرزا
PS-74 پیپلزپارٹی محمد اسماعیل 43145
PS-75 پیپلزپارٹی سید شاہ حسین شیرازی 61407
PS-76 پیپلزپارٹی محمد علی ملکانی 49976
PS-78 پیپلز پارٹی علی حسن 26431
PS-79 پیپلزپارٹی جام اویس جوکھیو 48270
PS-80 پیپلز پارٹی مراد علی شاہ 50467
PS-81 پیپلز پارٹی گیانوں مل 34927
PS-83 پیپلز پارٹی عبدالعزیز جونیجو 51989
PS-85 پیپلز پارٹی پیر مجیب الحق 47388
PS-86 پیپلز پارٹی سید غلام شاہ جیلانی 43691
PS-88 پیپلز پارٹی غلام مرتضیٰ بلوچ 22561
PS-89 پیپلز پارٹی محمد سلیم 23923
PS-90 پیپلز پارٹی عبدالرزاق 16312
PS-95 ایم کیو ایم جاوید حنیف 21524
PS-96 ایم کیوایم غلام جیلانی 19863
PS-99 پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ 6058
PS-104 پیپلز پارٹی سعید غنی 25726
PS-105 پی ٹی آئی محمد علی عزیز 28881
PS-106 پی ٹی آئی جمال الدین صدیقی 25837
PS-109 پی ٹی آئی رمضان 25345
PS-111 پی ٹی آئی عمران اسمائیل 30576
PS-115 ٹی ایل پی محمد قاسم 21596
PS-116 پی ٹی آئی ملک شہزاد اعوان 9966
PS-121 ایم کیو ایم باسط احمد صدیقی 9936
PS-125 پی ٹی آئی سید محمد عباس 30687
PS-127 ایم کیو ایم کنور نوید جمیل 29939
PS-129 پی ٹی آئی سید عمران علی شاہ 39101
PS-130 پی ٹی آئی محمد ریاض حیدر 38353