بہاولپور:پولیس نے نوجوان سے جنسی زیادتی اوروڈیوبنانے کے الزام میں2ملزمان کوگرفتار کر لیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈھائی ماہ قبل 4 ملزمان نے نوجوان کے ساتھ جنسی زیادتی کی جس کی ساتھ ساتھ ویڈیو بھی بنائی اور سوشل میڈیا پر اپ لو ڈ کر دی تھی،
پولیس نے 4ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کر لیا تھا ،پولیس نے کارروائی کر تے ہو ئے2ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ 2کی تلاش جاری ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos