تھائی لینڈ میں پرندو ں کی گلو کاری کا سالانہ مقابلہ
مقابلے میں مایشیائی ممالک سے آئے سینکڑوں افر اد 1600سے زائدپر ندوں کے ہمراہ شریک ہو ئے
September 27, 2018 · چشم حیرت
تھائی لینڈ میں پرندوں کی گلوکاری کےعجیب وغریب مقابلے کا باقاعدگی کے ساتھ انعقادکیا جاتا ہے۔

پرندوں کی گلوکاری کے اس سالانہ روایتی مقابلے میں ملائیشیا ،سنگاپور اور تھائی لینڈ سے آئے سینکڑوں افر اد اپنے 1600سے زائدپر ندوں کے ہمراہ شریک ہو ئے۔

مقابلے کے دوران پنجروں میں قید پرندوں نے اپنی آواز کا جادو جگایا

سب سے سریلی آوازاور منفرد اندازمیں چہچہا نے والے پرندے کو مقا بلے کا فا تح قرا ر دیا گیا ۔
