مہنگائی کی تیاریاں،عوام کاسیاسی نظام سےاعتماداٹھ جائےگا،سراج الحق

لاہور:امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ مہنگائی نےعوام کو دن میں ہی تارے دکھا دیےہیں،

انہوں نے کہاکہ مشکلات حل نہ ہوئیں تو لوگوں کا سیاسی نظام پرسےاعتماداٹھ جائےگا۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں کےبعدبجلی کی قیمتوں میں اضافےکی تیاری آخری مراحل میں ہے،

حکومت اب تک اپنےکسی وعدےکوبھی پوراکرنےمیں کامیاب نہیں ہوئی ہے،

انہوں نے کہاکہ ایک بارپھرآئی ایم ایف کی غلامی کی زنجیریں پہنانےکی تیاری کی جارہی ہے۔