کراچی: کنٹونمنٹ بورڈ نے کراچی کے رہائشی علاقوں پر قائم تعلیمی اداروں کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔
نوٹس میں کہا گیا ہے کہ رہائشی علاقوں پر قائم تعلیمی اداروں کو ختم کیا جائے،نوٹس میں یہ بھی کہا گیا کہ رہائشی علاقوں پر قائم تعلیمی اداروں کوعدالتی حکم پر ہٹایا جا رہا ہے، تعلیمی اداروں کو 2021 تک کہیں اور منتقل کیا جائے۔
کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے جاری نوٹس میں مزید کہا گیا کہ رہائشی علاقوں میں تعلیمی اداروں کا قیام غیر قانونی ہے۔
نیشنل کمانڈ اتھارٹی نے سفارش پرفوری اورہنگامی طور پرعمل درآمد کی درخواست کر دی۔فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos