علی محمد خان (فوٹو فائل)

اپوزیشن کےساتھ ڈیڈلاک ختم ہوچکا، علی محمد خان

وفاقی وزیرپارلیمانی امورعلی محمدخا ن نے کہا ہے کہ د ہشتگردی کےخلاف اپوزیشن اورحکومت ایک پیج پر ہے، اپوزیشن کےساتھ ڈیڈلاک ختم ہوچکاہے۔

نوشہرہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ نیب قوانین میں ریفارمزکی ضرورت ہے، حکومت میں کسی کرپٹ کوبرداشت نہیں کیاجائےگا۔
انہوں نے کہا کہ کرپشن کےخلاف ساری قوم متحدہوجائے۔

علیمہ خان اورجہانگیرترین کادفاع نہیں کریں گے،علی محمدخان

علی محمد خان نے مزید کہا کہ فوجی عدالتوں سے متعلق مشاورت کل کابینہ کےاجلاس میں ہوگی۔