امریکی خفیہ ادارے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مختلف اہم عہدو ں پر تعینات افرادکو تواترسے ہٹانے پر شکوک وشبہات کا شکار ہوگئے ہیں اورانہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلا ف تحقیقات شروع کردی ہیں، نجی ٹی وی کے مطابق امریکی خفیہ ادارے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مختلف اہم عہدو ں پر تعینات افرادکو تواترسے ہٹانے پر شکوک وشبہات کا شکار ہوگئے ہیں اورانہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلا ف تحقیقات شروع کردی ہیں،ایف بی آئی نے تحقیقات کاآغازکرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کیاٹرمپ خفیہ طورپرروس کیلیےکام کررہےتھے؟خفیہ معلومات سےمتعلق تفتیش کاروں کا سوچناہےکہ کیاٹرمپ کےاقدامات قومی سلامتی کیلیےخطرہ ہیں؟ٹرمپ کیخلاف ان شکوک نے ڈائریکٹرایف بی آئی جیمزکومےکو فارغ کیےجانےپرجنم لیا ہے۔