کراچی کے تھانے رضویہ کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی اور 2 ڈاکوئوں کو گرفتار کرلیا
پولیس نے ڈاکوئوں کے قبضے سے 2 پستول،چھینی گئی 9000 ہزارروپے کی نقدی،چھینے گئے 4 موبائل فون، موٹر سائیکل اور دیگر سامان برآمدکرلیا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے تھانے رضویہ کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی اور 2 ڈاکوئوں کو گرفتار کرلیا
پولیس نے ڈاکوئوں کے قبضے سے 2 پستول،چھینی گئی 9000 ہزارروپے کی نقدی،چھینے گئے 4 موبائل فون، موٹر سائیکل اور دیگر سامان برآمدکرلیا۔
ڈکیت یاسر اور حمید اللہ نے لوٹ مار کی وارداتیں کرنے کا اعتراف کرلیا، پولیس نے ڈکیت ملزمان کا کریمنل ریکارڈمرتب کرنا شروع کردیاہےاور ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز بھی کردیا ہے۔