کوہاٹ کے کچہری چوک میں دوائوں کی دکان میں آگ لگ گئی جسے کئی گھنٹے کی جدوجہد کے بعد فائربریگیڈ بجھانے میں کامیاب ہوگئی
نجی ٹی وی کے مطابق کوہاٹ کے کچہری چوک میں دوائوں کی دکان میں آگ لگ گئی جسے کئی گھنٹے کی جدوجہد کے بعد فائربریگیڈ بجھانے میں کامیاب ہوگئی
آگ سے دوائوں کی دکان جل کرخاکستر ہوگئی جبکہ اس سے ملحقہ متعدد دکانوں کو شدیدنقصان پہنچا ہے، کوہاٹ کی میڈیسن ایسوسی ایشن کے صدر کاکہنا ہے کہ آگ لگنے کے انداز سے لگتا ہے کہ آگ جان بوجھ کر لگائی گئی تھی۔
کوہاٹ پولیس نے دکان مالک کی مدعیت میں لگنے کا مقدمہ درج کرکے آلگنے کی تفتیش شروع کردی ہے۔