جڑواں شہر راولپنڈی میں سڑک کنارے کھڑے رکشے سے لاش ملی جسے پولیس نے اسپتال منتقل کردیا اورلاش کی برآمدگی کی رپورٹ درج کرکے ورثا کی تلاش شروع کردی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق جڑواں شہر راولپنڈی میں سڑک کنارے کھڑے رکشے سے لاش ملی جسے پولیس نے اسپتال منتقل کردیا اورلاش کی برآمدگی کی رپورٹ درج کرکے ورثا کی تلاش شروع کردی ہے۔
پولیس کے مطابق مرنے والا بظاہر رکشہ ڈرائیور ہی لگتا ہے اس کے پاس سے شناخت کی کوئی چیز نہیں ملی ،موت کی حتمی وجہ پوسٹ مارٹم کے بعد ہی سامنے آسکے گی۔