کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس اور رینجرز نے رات گئے مشترکہ سرچ آپریشن کیا،آپریشن کےدوران 11کو حراست میں لیا گیاجبکہ 4 ملزمان کوگرفتار کیاگیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس اور رینجرز نے رات گئے مشترکہ سرچ آپریشن کیا
آپریشن کےدوران 11کو حراست میں لیا گیاجبکہ 4 ملزمان کوگرفتار کیاگیا،حراست میں لئے گئے 11 افراد کو ڈیٹا کلیئر ہونے پر انہیں رہا کر دیا گیا ۔