فیصل آباد کے سوساں روڈ پر فوٹو کاپی کی دکان میں آگ لگ گئی جس نے قریبی دکانوں کوبھی اپنی لپیٹ میں لےلیا ہےفائربریگیڈ کی چار گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق رات گئے فیصل آباد کے سوساں روڈ پر فوٹو کاپی کی دکان میں اچانک آگ لگ گئی جس نے قریبی دکانوں کوبھی اپنی لپیٹ میں لےلیا ہےفائربریگیڈ کی چار گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
رات گئے لگنے والی آگ کی وجوہات کافوری طورپرعلم نہیں ہوسکا، پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔