حافظ عمار یاسر کی فائل فوٹو
حافظ عمار یاسر کی فائل فوٹو

صوبائی وزیر معدنیات حافظ عماریاسرنے استعفی واپس لے لیا

پنجاب کے صوبائی وزیر معدنیات حافظ عماریاسرنے استعفی واپس لے لیا وہ کل سے کام شرع کر دیں گے۔
ترجمان (ق) لیگ کے مطابق نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی،ملاقات میں اسپیکر چودھری پرویزالہٰی،مونس الہٰی،سالک حسین،حسین الہٰی کی شرکت کی۔
ترجمان (ق) لیگ کے مطابق چوہدری شجاعت کی وزیراعلیٰ پنجاب کویقین دہانی کرائی کہ ہماری جماعت مثالی تعاون جاری رکھے گی۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بتایا کہ پنجاب کے صوبائی وزیر معدنیات حافظ عماریاسرکااستعفا واپس ہوگیا ہے وہ کل سے اپنے دفتر میں کام شروع کردیں گے۔